: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ / نیلور،29جولائی(ایجنسی) وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نیلور کا تین روزہ دورہ ایکم اگسٹ سے کرنے جارہے ہیں ضلع میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش میں نیلور ضلع میں دورہ کریں گے-
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">جگن پارٹی کارکنوں کے ساتھ ملاقات کریں گے- پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹی رگھورام نے جمعرات کو کو میڈیا کو بتایا. جگن پہلے دو دن دورہ کریں گے اور 3 اگسٹ کو نیلور میں 'Yuva Bheri' عوامی جلسے کومخاطب کریں گے-